ایم اے سلام

کورونا وائرس کی وجہ لاک ڈاون کے اعلان کے بعد ایسے میں ہر کوئی گھروں میں رہنے پر مجبور ہے۔ لوگوں کو گھر کی ضروری چیزیں ہی مل پارہی ہیں۔ ایسے میں تمام چیزیں ایسی ہو جو جینے کے لئے ضروری تو نہیں کہی جاسکتیں لیکن ہاں زندگی میں ان کا اہم رول ہوتا ہے۔ ایسے میں حال ہی میں ٹوئنکل کھنہ نے ایک خاص ویڈیو شیر کیا ہے۔ ٹوئنکل کھنہ ان دنوں گھر میں ایک عام انسان کی طرح سے کی دقتوں سے متاثر ہیں۔ جن کے حل کے لئے بھی وہ ویسے ہی طریقوں کا استعمال کررہی ہیں۔

حال ہی میں اپنے ان مسائل کے حل کرنے کے لے بھی وہ ویسے ہی طریقوں کا استعمال کررہی ہیں حال ہی میں اپنے مسائل کو پیش کرنے والا ایکٹریس نے ایک ویڈیو شیر کیا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ٹوئنکل چپل کو جڑاتی نظر آتی ہیں۔ ٹوئنکل کہتی ہیں اب میں بس غصہ میں آنے کو ہوں کیونکہ یہ جو سلیپر ٹوٹ گئی ہے۔ وہ اس میچنگ شو کی ہے۔

ٹوئنکل اپنا پیر دکھاتی ہیں جس پر پلاسٹر لگا ہے۔ ویڈیو میں ٹوٹا چشمہ اور ٹوٹی چپل دکھانے اور اپنی پرابلم بنانے بتاتے ٹوئنکل بہت زور سے ہنسنے لگتی ہیں اور بیک گراونڈ سے اکشے کمار کے ہنسنے کی آواز بھی آتی ہے۔ ٹوئنکل کھنہ کا یہ ویڈیو فائنس کو کافی پسند آرہا ہے۔ اس ویڈیو کو فائنس زبردست لائیک اور کمنٹ کررہے ہیں۔ ویڈیو کے کیپشن میں ٹوئنکل نے لکھا میں جانتی ہوں کہ بہت بڑی پرابلم ہمارے سامنے ہے، لیکن یہ والی تو مجھے پاگل ہی کئے جارہی ہے۔ دراصل ٹوئنکل کھنہ ان دنوں پیر ٹوٹ جانے سے گھر پر آرام کررہی ہیں۔ بہرحال کورونا وائرس کی وجہ عام لوگ گھروں میں تو بند ہیں لیکن ان کی روٹی روزی کے مسائل ہے تو دوسری طرف فلمی شخصیتیں اپنے ویڈیوز شیر کرکے وقت گذاررہی ہیں۔

 

 

 

మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: