اداکارہ ودیا بالن سوپر ہٹ فلم لائف ان اے مےٹرو کے سےکوےل مےں مہمان کردار کرتی نظر آئےں گی۔ ڈائرکٹر انوراگ بسو سال
2007 مےں ریلےیز اپنی سوپر ہٹ فلم لائف ان اے میٹرو کا سیکویل بنا رہے ہیں۔ فلم کا نام ”لوڈو“ ہے۔


فلم میں راجکمار راو، ابھیشیک بچن اور ودیا بالن نظر آئیں گے۔ مانا جارہا ہے کہ فلم میں ان کا مہمان رول ہوگا۔ فلم کے سیکویل میں
بھی چار الگ الگ کہانیاں دکھائی جائیں گی۔


మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: