سال 2008 میں فلم راک آن سے اپنے کیریر کی شروعات کرنے والی بالی ووڈ ایکٹریس پچھلے دو سالوں سے انڈسٹری سے غائب
ہے ایونیٹس کو چھوڑ دیں تو پراچی دیسائی فلموں کی دنیا سے گمشدہ نظر آرہی ہیں۔


آخری بار وہ فلم راک آن 2 ۔ 2016 میں کام کرتی نظر آئی تھیں وہیں چھوٹے پردے پر وہ آخری بار 2017 میں مختصر فلم
”کاربن“ میں دکھائی دی تھیں تو سوال یہ ہے کہ لائف پارٹنر، ونس اپ آن اے ٹائم ان ممبئی، بول بچن اور اظہر جیسی فلموں میں
کام کرچکیں پراچی دیسائی آخر کہاں غائب ہے اور کب واپسی کریں گی۔ آپ کو بتادیں کہ پراچی پچھلے کچھ وقت سے ملیالم
پراجکٹ ”ممن گم“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔


سال 2019 میں ان کے دو پراجکٹس ہیں اس سال میں ان کی جملہ دو فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں ”ممن گم“ کے علاوہ پراچی فلم
کیش میں بھی کام کرتی نظر آئیں گی جہاں فلم کیش پوسٹ پروڈکشن کے اسٹیج میں ہے۔ وہیں ممنگ کی شوٹنگ لگاتار جاری ہے
حالانکہ ہندی سنیما کے ان کے فائنس کے لئے بڑی خبر یہ ہے کہ فی الحال ان کا کوئی ہندی پراجکٹ آنے والا نہیں ہے۔ راک آن سے
اپنا کیریر شروع کرنے والی پراچی دیسائی فلم کے دوسرے حصہ میں بھی نظر آئی تھیں۔


آخری بار وہ فلم راک آن 2 ۔ 2016 میں کام کرتی نظر آئی تھیں وہیں چھوٹے پردے پر وہ آخری بار 2017 میں مختصر فلم
”کاربن“ میں دکھائی دی تھیں تو سوال یہ ہے کہ لائف پارٹنر، ونس اپ آن اے ٹائم ان ممبئی، بول بچن اور اظہر جیسی فلموں میں
کام کرچکیں پراچی دیسائی آخر کہاں غائب ہے اور کب واپسی کریں گی۔ آپ کو بتادیں کہ پراچی پچھلے کچھ وقت سے ملیالم
پراجکٹ ”ممن گم“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔


మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: