ایم اے سلام

کے جی ایف چاپٹرون بلاک بسٹر رہی اور اس کے فوری بعد ہی اس کے سیکویل کی تیاری شروع ہوگئی۔ اس فلم کے لئے فائنس کی بے صبری بت اور دوگنی ہوگئی جب فلم سے ادھیرا کے کردار میں ایکٹر سنجے دت کا لک آوٹ ہوا فائنس کو سنجے دت کا یہ لک اتنا بھایا کہ فلم کے لئے انتظار کرنا بھی مشکل ہوگیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں۔ اس فلم کے لئے سنجے دت کا نام کس نے تجویز کیا۔

 یہ تھے اس فلم کے لیڈ ہیرو یش بالی ووڈ ہنگامہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ یش سنجے دت کے بہت بڑے فائن ہے یہ انہی کی فلمیں دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں۔ فلم کے پہلے حصہ یعنی کے جی ایف میں کوئی خاص ویلن نہیں تھا، لیکن جب فلم کے دوسرے حصہ کی بات ہوئی اور اسکرپٹ فائنل ہوئی تو۔ یش نے پوری کوشش کی کہ اس کے لئے سنجے دت کو سائن کرلیا جائے انہیں پورا یقین تھا کہ سنجے ادھرا کے کردار کو نجوبی نبھائیں گے۔

اس سے انصاف کریں گے حالانکہ یش اس بات کا انتظار کررہے تھے کہ سنجے دت اس رول کو قبول کرلیں۔ جس سنجے نے اس کے لئے حامی بھردی تو یش کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا۔ آخر ان کا سنجے کے ساتھ کام کرنے کا خواب جو پورا ہو رہا تھا۔ کے جی ایفف چاپٹر 2، 2020 میں ریلیز ہوگی۔ یہ فلم کنڑ زبان میں بن رہی ہے لیکن اسے ہندی تمل اور تلگو میں ڈب کرکے ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میں یش اور سنجے دت کے علاوہ روینہ ٹنڈن اور اننت ناگ بھی نظر آئیں گے۔

 


మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: