ایم اے سلام

ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ ملک کو لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔ ایسے میں بالی ووڈ سلیبس گھر پر ہی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنا وقت گذاررہے ہیں۔ اس دوران ایکٹریس اوروشی روٹیلا نے اپنی بولڈ فوٹو شیر کی ہے جو سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دی ہے۔ فوٹو میں اوروشی کلرفلم بکنی پہنے نظر آرہی ہیں۔ ان کی فوٹو کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اس سے پہلے اوروشی نے ایک ویڈیو شیر کیا تھا جس میں وہ سمندر میں مستی کرتی نظر آئی۔ ان کا سلوموشن ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ مچایا تھا۔ لک کی بات کریں تو انہوں نے بکنی پہنی نظر آئیں۔

 انہوں نے اپنے بالوں میں پھول لگایا ہوا تھا اوروشی نے بلاک سنگل ساری پہن رکھی تھی جو ان کے لک میں چار چاند لگائے تھے۔ بتادیں کہ اوروشی روٹیلا سوشل میڈیا پر کافی ایکٹوریتی ہیں۔ ان کے گلیمبرس اور ان کے فوٹو شوٹ کافی وائرل ہوتے ہیں۔ ایکٹریس کے پروفیشنل فرنٹ کی بات کریں تو وہ حال ہی میں ریلیز فلم پاگل پنتی میں نظر آئی تھیں۔ فلموں میں انہوں نے ارشد وارثی، جان ابراہام، پلکٹ سمراٹ اور انیل کپور جیسے ستاروں کے ساتھ کام کیا تھا۔

اس وقت کورونا وائرس کی وجہ شوٹنگ بند ہیں تو اوروشی گھر پر ہی اپنا وقت گذار رہی ہیں۔ یہاں اس بات کا ذکر ضروری ہوگا کہ کورونا وائرس کی وجہ پوری دنیا پریشان ہے اور بالی ووڈ کی اداکارائیں اپنے ویڈیوز بنا بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کررہی ہیں۔ ہر عام آدمی اس بات سے خوف زدہ ہے کہ اوپر والا دنیا والوں کی کس بات سے ناراض ہے کہ وہ اس طرح کورونا وائرس کی وجہ انسانی ہلاکتوں کو دے رہا ہے اور فلمی اداکارائیں ابھی بھی اس سے بے خبر ہے نہ جانے کب یہ مصیبت فلمی دنیا پر آن پڑے ان وجوہات کی وجہ سے کہا نہیں جاسکتا۔

 

 

 

మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: