بالی ووڈ ایکٹر ورون دھون کی اپ کمنگ فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 کی ریلیز تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ ریموڈیسوزا کے ڈائرکشن میں بن
رہی یہ فلم 24 جنوری 2020 میں ریلیز ہوگی۔


اس میں ورون دھون کی جوڑی شردھا کپور کے ساتھ دکھائی دے گی۔ اب خبر آئی ہے کہ شردھا کپور شوٹنگ کے دوران زخمی
ہوگئی ہیں اس بات کا خلاصہ شردھا نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری سے کی ہے۔ شردھا کی جانب سے شیر کی گئی تصویر میں قارئین
دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کسی سے اپنا فزیوکروا رہی ہیں۔


شردھا کپور نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں کیپشن دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے زخم کا فزیو کروا رہیں ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ
ان کے کندھے میں زخم آیا ہے۔ ذرائع کی مانیں تو شردھا کپور جلد ہی پھر سے فلم کی شوٹنگ میں حصہ لے سکتی ہیں۔ بتادیں کہ
ریموڈیسوزا کی یہ فلم ”اے بی سی ڈی“ سیریز کی تیسری فلم ہے۔


فرنچائزی فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اسکو تھری ڈی میں ریلیز کیا جائے گا۔ یہ اپ کمنگ فلم ڈانس ڈرامہ پر مبنی ہے۔
شردھا کپور نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری میں کیپشن دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے زخم کا فزیو کروا رہیں ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ
ان کے کندھے میں زخم آیا ہے۔ ذرائع کی مانیں تو شردھا کپور جلد ہی پھر سے فلم کی شوٹنگ میں حصہ لے سکتی ہیں۔ بتادیں کہ
ریموڈیسوزا کی یہ فلم ”اے بی سی ڈی“ سیریز کی تیسری فلم ہے۔


మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: