ایم اے سلام

بالی ووڈ ایکٹر راجکمار راو نے اپنی اپ کمنگ فلم ”لاڈو“ کا پہلا لک شیر کیا جس میں وہ لڑکی کا ڈریس پہنے دکھائی دیئے فوٹو میں انہیں پہچان پانا مشکل تھا۔ سوشل میڈیا بھی ان کے اس لک کو دیکھ کر کنفیوز ہوگئے لوگ انہیں عالیہ بھٹ سمجھ بیٹھے راجکمار راو نے جو فوٹو شیر کی اس پر لوگ انہیں کمنٹ کرکے بول رہے ہیں۔ کہ آپ بالکل عالیہ بھٹ لگ رہے ہیں۔

بتادیں کہ راجکمار راو نے سوشل میڈیا پر فلم کے دو لک شیر کئے۔ پہلے لک میں وہ لڑکی کا ڈریس پہنے ہوئے ہیں جبکہ دوسرے میں وہ ریٹرو لک میں نظر آنے فلم لوڈو میں راجکمار راو کے ساتھ ابھیشیک بچن، فاطمہ ثناءشیخ، ثانیہ ملہوترا، آدتیہ رائے کپور، پنکج ترپاٹھی اور روہت صراف اہم رول میں ہے۔ یہ فلم 24 اپریل 2020 کو ریلیز ہوگی۔ انوراگ بسو اس فلم کو ڈائرکٹ کررہے ہیں راجکمار راو اپنی فلموں کو لیکر بالی ووڈ میں ایک خاص انفرادیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں اب تک جتنی بھی فلمیں کی ہیں وہ پوری طرح ڈگر سے ہٹکر ہیں۔ راجکمار راو اب ”لاڈو“ کے اپنے پہلے لک سے دیکھنے اور اپنے فائنس میں ہلچل مچائے ہوئے ہیں۔ راجکمار راو کو اس فلم میں انوراگ بسو ان کے اب تک کے کرداروں سے مختلف رول میں پیش کرنے جارہے ہیں۔ لاڈو جو اس سال کے وسط میں ریلیز ہوگی۔ لوگ اسے دیکھنے کا اشتیاق رکھے ہوئے انوراگ بسو اور راجکمار راو بتایا جاتا ہے۔ اس فلم کے لئے زبردست محنت کررہے ہیں۔ فلمی تبصرہ نگاروں کے مطابق فلم ”لاڈو“ سو کروڑ کلب میں داخلہ لیگی۔

 

 

 

 

మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: