ایم اے سلام

بالی ووڈ کے کنگ خان یعنی شاہ رخ خان کی شادی کو 28 سال ہوگئے ہیں۔ شادی کی سالگرہ کے موقع پر شاہ رخ خان نے اپنی پتنی گوری خان کے ساتھ ایک تصویر شیر کرکے انہیں اسپیشل فیل کردیا ہے۔ فولڈ کے ساتھ ہی شاہ رخ خان نے گوری خان کے لئے ایک پیار بھرا نوٹ بھی لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنی شادی شدہ زندگی کو سنہرے لفظوں میں بتایا ہے۔

شاہ رخ اور گوری خان کی شادی 25 اکتوبر 1991 کو ہوئی تھی اور اس شادی کے لئے شاہ رخ خان کو کافی مشکلیں آئی تھیں۔ اب پچھلے 28 سالوں سے یہ جوڑا اچھے سے رہ رہا ہے اور ان کے تین بچے سہانا خان، آرین خان اور ابرام خان ہیں۔ اکثر فیملی کے پیار بھری تصویریں سوشل میڈیا پر شیر ہوتی رہتی ہیں۔ شاہ رخ خان نے اپنے انسٹا گرام پوسٹ پر لکھا ہے لگتا ہے ہمیشہ رہیں ۔

اور لگتا ہے کل جیسا ہے تقریباً 3 دہے اور تین پیارے بچے میرے اور کہانیوں کے علاوہ میرا ماننا ہے کہ یہ مجھے اتنا سندر لگا ہے جتنا سندر ہوسکتا ہے۔ اس تصویر کو شیر کرنے کے بعد لوگ اس تصویر کو پسند کررہے ہیں اور تقریباً 10 لاکھ لوگ اسے لائیک کرچکے ہیں۔ واضح رہے کہ گوری خان ایک پنجابی لڑکی ہیں جو دہلی میں رہا کرتی تھی ۔ شاہ رخ خان کا عشق ان سے دہلی میں ہوا اور ان دونوں کی شادی ہوگئی۔

 

 


మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: